• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Election 2024

پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-30 سے آزاد امیدوار شاندانہ گلزار کامیاب

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 02:46am

پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-30 پر پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاندانہ گلزار نے کامیابی حاصل کر لی۔

ڈان نیوز کے مطابق این اے-30 پر پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاندانہ گلزار نے 71ہزار 742ووٹ لے کر بڑے مارجن سے فتح حاصل کر لی۔

اسی حلقے سے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے رہنما ناصر خان 19ہزار 266 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026