• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Election 2024

این اے 127 لاہور، بلاول بھٹو کو شکست، عطا تارڑ 32 ہزار ووٹوں کیساتھ آگے

شائع February 9, 2024

قومی اسمبلی کی نشست این اے127 لاہور کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے عطا تارڑ 32 ہزار 458 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں۔

آزاد امیدوار ملک ظہیر عباس 24 ہزار 751 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو 7 ہزار ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025