• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Election 2024

پی ٹی آئی کا نواز شریف کو ’شکست‘ تسلیم کرنے کا مشورہ

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 09:50am

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کو عام انتخابات میں ’شکست‘ تسلیم کرنے کا مشورہ دے دیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا گیا کہ ’پاکستانی عوام آپ کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔‘

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026