Live Election 2024

این اے 49 اٹک سے مسلم لیگ (ن) کے شیخ آفتاب احمد کامیاب

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 10:14am

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق این اے 49 اٹک 1 میں تمام 461 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری وحتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے شیخ آفتاب احمد 119727 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوگئے۔

آزاد امیدوار طاہرصادق 110230ووٹوں کے ساتھدوسرے نمبر پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026