Live Election 2024

این اے 115 شیخوپورہ : میاں جاوید لطیف کو آزاد امیدوار خرم شہزاد ورک سے شکست

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 01:43pm

این اے 115 شیخوپورہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کو آزاد امیدوار خرم شہزاد ورک نے شکست دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق این اے 115 شیخوپورہ کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار خرم شہزاد ورک ایک لاکھ 30 ہزار 255 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے میاں جاوید لطیف 94 ہزار 144 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026