• KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
  • KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
Live Election 2024

این اے75 نارووال سے (ن) لیگ کے انوارالحق کامیاب

شائع February 9, 2024

الیکشن کمیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے75 نارووال سے مسلم لیگ (ن) کے انوارالحق 87649 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

آزاد امیدوار طاہر علی جاوید 70043 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025