Live Election 2024

این اے 1 چترال، آزاد امیدوار عبدالطیف 49 ہزار 586 ووٹ لے کر کامیاب

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 02:16pm

این اے 1 چترال کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار عبدالطیف 49 ہزار 586 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے محمد طلحہ محمود 33ہزار 720 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026