• KHI: Partly Cloudy 32.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
Live Election 2024

این اے76 نارووال: مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال کامیاب، دانیال عزیز تیسرے نمبر پر رہے

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 02:35pm

قومی اسمبلی کے حلقے این اے76 نارووال میں سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کامیاب ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق احسن اقبال 136279 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جب کہ آزاد امیدوار کرنل ریٹائرڈ جاوید صفدر کاہلوں 109309 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 19 اپریل 2026
کارٹون : 17 اپریل 2026