Live Election 2024

شہباز شریف کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات، الیکشن نتائج، آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر گفتگو

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 03:03pm

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان جاتی امرا میں ملاقات ہوئی ہے جس کے دوران عام انتخابات 2024 کے نتائج اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ملاقتا میں سلمان شہباز بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران نوازشریف اور شہبازشریف نے الیکشن کے نتائج اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی سمیت دیگر امور پر گفتگو کی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026