Live Election 2024

چوہدری نثار علی خان کو مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجا قمر الاسلام نے شکست دے دی

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 04:00pm

راولپنڈی کے حلقہ این اے 53 سے سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چوہدری نثار علی خان کو مسلم لیگ (ن) کے ہی امیدوار راجا قمر الاسلام نے شکست دے دی۔

غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق راجا قمر الاسلام 72 ہزار 6 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ چوہدری نثار علی خان 44 ہزار 72 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026