• KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
Live Election 2024

لاہور میں بلاول بھٹو کے ووٹ غائب کرلیے گئے، شیری رحمٰن کا الزام

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 04:18pm

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور میں بلاول بھٹو کے ووٹ غائب کرلیے گئے, الیکشن کےنتائج میں تبدیلی کامطلب اچھےسےسمجھتےہیں.

انہوں نے کہا کہ لاہور کے ووٹرز نے ہمیں بہت پیار دیا، ہم ہائی کورٹ گئے لیکن دروازہ نہیں کھلا،جب انٹرنیٹ بند ہوا تو پریشانی ہونے لگی، ایپ بندہوئی توہم فوری الیکشن کمیشن پہنچے۔

شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور میں بلاول بھٹو کے ووٹ غائب کرلیے گئے, الیکشن کےنتائج میں تبدیلی کامطلب اچھےسےسمجھتےہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026