Live Election 2024

این اے 60 جہلم 1 کا غیر حتمی نتیجہ، بلال اظہر کیانی 99 ہزار 948 ووٹ لے کر کامیاب

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 05:55pm

این اے 60 جہلم 1 کے غیر حتمی نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے بلال اظہر کیانی 99 ہزار 948 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق آزاد امیدوار حسن عدیل 90 ہزار 474 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026