Live Election 2024

لاہور:این اے 120 سے مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق جیت گئے

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 06:15pm

لاہور کے حلقہ این اے 120 سے مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز 68 ہزار143 ووٹ حاصل کر کے صادق جیت گئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق آزاد امیدوار عثمان حمزہ 49 ہزار 22 ووٹ لے سکے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026