• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Election 2024

این اے 117 لاہور کے غیر حتمی نتیجے میں عبدالعلیم خان 91 ہزار 489 ووٹ لے کر کامیاب

شائع February 9, 2024

این اے 117 لاہور کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں استحکام پاکستان پارٹی کے عبد العلیم خان 91 ہزار 489 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر نے 80 ہزار 838 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025