• KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live Election 2024

سیالکوٹ: قومی اسمبلی کے حلقہ 73 سے مسلم لیگ(ن) کی نوشین افتخار کامیاب

شائع February 9, 2024

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست این اے-73 سے مسلم لیگ(ن) کی نوشین افتخار کامیاب ہو گئیں۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اسمبلی کے حلقہ این اے۔73، سیالکوٹ 4 کے غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی نوشین افتخار 1لاکھ 12ہزار 143 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئیں۔

آزاد امیدوار علی اسجد ملہی 1لاکھ 4ہزار 67 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025