• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Election 2024

سرگودھا: این اے-86 سے آزاد امیدوار مقداد علی ایک لاکھ سے زائد ووٹ لے کر کامیاب

شائع February 9, 2024

سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-86 سے آزاد امیدوار محمد مقداد علی خان ایک لاکھ سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-86، سرگودھا5 کے تمام پولنگ اسٹیشن کے سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد مقداد علی خان 1لاکھ 5ہزار 868 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

مسلم لیگ(ن) کے جاوید حسنین شاہ 94ہزار 479 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025