• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Election 2024

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو، شریک چیئرمین آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے

شائع February 9, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق دونوں رہنما حکومت سازی کے لیے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔

پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق دونوں رہنما چند روز لاہور میں ہی قیام کریں گے۔

بلاول بھٹو کا آئندہ حکومت سازی کے لیے پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس طلب کرنے کا بھی امکان ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025