• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Election 2024

شیریں مزاری کی محسن داوڑ پر فائرنگ کی مذمت

شائع February 10, 2024

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف احتجاج کے دوران نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے رہنما محسن داوڑ پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔

انہوں نے ٹوئٹ کرتےہوئے کہا کہ گزشتہ روز شانگلہ میں جھڑپوں کے دوران پی ٹی آئی کے دو کارکن مارے گئے اور اب یہ واقعہ ہوگیا۔’

سابق وزیر نے محسن داوڑ اور دیگر کی صحت یابی کے لیے دعا کی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025