• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Election 2024

پی پی 49 پسرور سے آزاد امیدوار رانا محمد فیاض کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

شائع February 11, 2024

پی پی 49 پسرور سے آزاد امیدوار رانا محمد فیاض نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

امیدوار رانا محمد فیاض نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں نے اپنے حلقے کی عوام سے مشاورت کے بعد فیصلہ ن لیگ میں شمولیت کیا، مسلم لیگ ن کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتا ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025