• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
Live Election 2024

انتخابات کی صورتحال پر غور: نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری

شائع February 11, 2024

قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کا جاتی امرا میں مشاورتی اجلاس جاری ہے۔

اجلاس میں پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں سے رابطوں غور کیا جارہا ہے، اس کے علاوہ آزادامیدروں کی شمولیت اور انتخابی پوزیشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025