• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Election 2024

لاہور: پارٹی جھنڈا لہرانے پر ایک شخص گرفتار، پی ٹی آئی کا دعویٰ

شائع February 11, 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور پولیس کار میں سوار ایک شخص کو پارٹی کا جھنڈا لہرانے کے الزام میں گرفتار کر رہی ہے۔

اسی حوالے سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا، انہوں نے کہاکہ پولیس پر ایسے شخص کو گرفتار کررہی ہے جو پر امن طور پر پارٹی کا جھنڈا لہرا رہا تھا،

انہوں نے مطالبہ کیا کہ گزشتہ 9 ماہ میں انسانیت کے خلاف جرائم کے نتیجے میں آئی جی پنجاب کو اس وقت جیل میں ہونا چاہیے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025