• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Election 2024

لاہور ہائیکورٹ میں 16 حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج

شائع February 12, 2024

لاہور ہائی کورٹ میں قومی اسمبلی کے 10 اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 10 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں کے حتمی نتائج روک دیئے تھے۔

درخواست گزاروں کی جانب سے فارم 45 اور فارم 47 میں ووٹوں کے فرق کا دعویٰ کیا گیا ہے، مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف، مریم نواز، خواجہ آصف اور یوسف رضاگیلانی کی کامیابی پر مخالفین نے اعتراضات کیے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025