Live Election 2024

کراچی: این اے 242 سے مصطفیٰ کمال کی کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

شائع February 12, 2024 اپ ڈیٹ February 12, 2024 09:35am

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کی کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق مصطفیٰ کمال کی کامیابی کو آزاد امیدوار دوا خان صابر نے چیلنج کیا ہے۔

ایڈووکیٹ جبران ناصر کا کہنا تھا کہ فارم 47 میں نتائج تبدیل کرکے مصطفیٰ کمال کوکامیاب قرار دیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 19 اپریل 2026
کارٹون : 17 اپریل 2026