• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
Live Election 2024

بلوچستان: مبینہ انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج، کوئٹہ میں جزوی، چمن میں مکمل ہڑتال

شائع February 12, 2024

مختلف جماعتوں کی جانب سے مبینہ انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج جاری کے دوران کوئٹہ میں جزوی جبکہ چمن میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق بلوچستان کی مختلف جماعتوں کا مبینہ انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کے دوران کوئٹہ میں جزوی جب کہ چمن میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔

بلوچستان کو سندھ سے ملانے والی شاہراہیں بھی احتجاجی دھرنوں کے باعث بند ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025