Live Election 2024

نواز شریف کو وزیر اعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہیے، خورشید شاہ

شائع February 13, 2024 اپ ڈیٹ February 13, 2024 02:30pm

رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف کو اخلاقاً وزیر اعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہیے۔

ڈان نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے لاہور سے انتخاب پر کئی سوالیہ نشان ہیں اور یہ تاثر عام ہے کہ انہیں جتوایا گیا ہے۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے عہدے کے لیے شہباز شریف یا ایاز صادق بھی متبادل امیدوار ہو سکتے ہیں، بطور سیاسی ورکر میری یہ رائے ہے کہ ہمیں کسی کے مینڈیٹ پر ہاتھ نہیں ڈالنا چاہیے۔

تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026