• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Election 2024

الیکشن کے بعد پہلی بار عمران خان سے ملاقات ہوئی، بیرسٹرعلی ظفر

شائع February 13, 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ آج الیکشن کے بعد پہلی بار بانی پی ٹی آئی و سابق وزی اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔

اسلام آباد میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاسی فیصلوں کے لیے بانی پی ٹی آئی سے مشاورت ہوئی، عمران خان نے کہا کہ قوم جاگ چکی ہے۔

بیرسٹرعلی ظفر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، پیپلزپارٹی کے سوادیگر جماعتوں سے بات کریں گے۔

تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025