• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Election 2024

عمران خان نے حکومت بنانے کیلئے مذاکرات کا آغاز کرنے کی ہدایت کردی، علی ظفر

شائع February 13, 2024

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی ظفر نے کہا ہے کہ عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہ حکومت بنانے کے لیے، وزیراعظم، وزیر اعلیٰ اور قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب کے لیے مذاکرات کا آغاز کردیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ عمران خان نے انہیں ہدایت دی ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سوا کسی بھی جماعت سے رابطے کرسکتے ہیں۔

علی ظفر نے کہا کہ ایک ہفتے سے 10 دن میں انٹرا پارٹی الیکشن ہوجائیں گے، الیکشن کمیشن کو ہمارے انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کرنا ہوں گے۔

تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025