• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Election 2024

’مکافات عمل کے شکار‘عمران خان نے آج پھر جھوٹ، الزامات، بہتان دہرائے، مریم نواز

شائع February 13, 2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے آج پھر جھوٹ، الزامات اور بہتان دہرائے۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان جب مکافات عمل کا شکار ہوئے تو میں نے سوچا کہ مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد شاید انھیں اپنا احتساب کرنے کا موقع ملے اور سوچ میں تبدیلی آئے۔

انہوں نے کہا کہ ’عمران خان نے آج عدالت جو باتیں کیں، اس میں پھر وہی جھوٹ، پھر وہی الزامات اور پھر وہی بہتان تھے، کچھ لوگ کبھی نہیں سیکھتے‘۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025