• KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
Live Election 2024

پشاور: احتجاج کے دوران کوشش کریں گے سڑکیں بلاک نہ ہوں، تیمور ظفر جھگڑا

شائع February 15, 2024 اپ ڈیٹ February 15, 2024 10:53am

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما تیمور خان جھگڑا نے کہا ہے کہ جماعت کے کارکنان یہ یقینی بنانے کی کوشش کریں گے کہ پشاور میں احتجاج کے دوران سڑکیں بلاک نہ ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ چند افسران کے غلط کاموں کی وجہ سے شہریوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔

چیف سیکریٹری اور مقامی انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کی ذمہ داری تھی کہ پشاور میں 9 سیٹوں پر ہونے والے حساب و کتاب کی غلطی کو درست کریں اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کریں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026