• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
Live Election 2024

الیکشن کمیشن کی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی سختی سے تردید

شائع February 17, 2024

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمشنر یا الیکشن کمیشن پر الزامات کی تردید کرتا ہے۔

مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے کسی عہدیدار نے الیکشن نتائج کی تبدیلی کے لیے کمشنر راولپنڈی کو کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اس معاملے کی انکوائری کروائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025