• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
Live Election 2024

الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب، کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا جائزہ لیا جائے گا

شائع February 17, 2024

الیکشن کمیشن نے آج رات 10 بجے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا جائرہ لیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن اور سیکریٹری الیکشن کمیشن شریک ہوں گے، جبکہ چیف الیکشن کمشنر اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔

اجلاس رات 10 بجے الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکریٹریٹ میں منعقد ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025