• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Election 2024

ٹھٹہ: پیپلزپارٹی امیدواروں کے کلین سوئپ کرنے پر آج جلسہ، بلال بھٹو خطاب کریں گے

شائع February 18, 2024

پیپلزپارٹی نے ٹھٹہ میں انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے کلین سوئپ کرنے پر آج جلسے کا اہتمام کیا ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ٹھٹہ میں جلسے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج شام خطاب کریں گے۔

ٹھٹہ میں واقع مکلی اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں مکمل کرکے اسٹیج تیار کرلیا گیا ہے، پنڈال میں کارکنان کے بیٹھنے کے لیے 20 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری جلسے کے دوران ٹھٹہ اور سجاول سے کلین سوئپ کرنے پر پیپلزپارٹی کے امیدواروں کا شکریہ ادا کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025