Live Election 2024

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے، جہاں الیکشن کے بعد انتشار بڑھتا ہے، سراج الحق

شائع February 18, 2024 اپ ڈیٹ February 18, 2024 03:33pm

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے، جہاں الیکشن کے بعد انتشار بڑھتا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 70 میں انتخابات ہوئے، مگر نتائج کو تسلیم نہیں کیاگیا، ملک میں پہلے حکومت بنتی ہے فیصلے ہوتے ہیں اور پھر الیکشن۔

سراج الحق نے کہا کہ الیکشن جس ماحول میں ہوا ہے اس سے پولرائزیشن میں اضافہ ہوا، دنیا میں پہلے الیکشن ہوتے ہیں اور بعد میں حکومت بنتی ہے، پاکستان میں عجیب نظام ہے الیکشن ہوتا ہے تو بجلی نہیں ہوتی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026