• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
Live Election 2024

سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات: الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب

شائع February 19, 2024

سابق کمشنر راولپنڈی کے مبینہ دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ انکوائری کمیٹی نے کل پنڈی ڈویژن کے تمام ریٹرنگ افسران کو طلب کرلیا ہے، انکوائری کمیٹی کے سربراہ ممبر الیکشن کمیشن نثار دورانی آر اوز کے بیان قلمبند کریں گے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ انکوائری کمیٹی کل تک تمام متعلقہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور ریٹرنگ افسران کے بیانات قلمبند کرلے گی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025