• KHI: Partly Cloudy 19.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.4°C
  • ISB: Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.4°C
  • ISB: Cloudy 12.4°C
Live Election 2024

حلقہ این اے 43: تمام 348 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی نتیجے میں آزاد امیدوار کامیاب

شائع February 19, 2024

ٹانک کے حلقہ این اے 43 کے تمام 348 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار داور خان کنڈی 64 ہزار 483 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مفتی اسعد محمود 63ہزار 900 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

داور خان کنڈی 583 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہو گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025