• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Election 2024

عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے، مشاہد حسین سید

شائع February 20, 2024

سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مشاہد حسین کا کہنا تھا کہ میں مانتا ہوں کہ پی ٹی آئی لارجسٹ پارٹی ہے، مولانا فضل الرحمٰن نے بھی تمام حقائق بیان کردیے۔

انہوں نے کہا کہ قائد اعظم نے ووٹ کی طاقت سے پاکستان بنایا تھا، پاکستان جمہوریت کی پیداوار ہے، مزید کہا کہ بھٹو صاحب کی پھانسی جوڈیشل قتل تھا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025