• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Election 2024

انتخابات 2024 کالعدم قرار دینے کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری

شائع February 21, 2024

8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔

عدالتی حکم کے باوجود درخواست گزار سابق بریگیڈیئر علی خان عدالت میں پیش نہ ہوئے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ علی خان کے گھر پولیس بھی گئی، وزارت دفاع کے ذریعے نوٹس بھی بھیجا، وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025