• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Election 2024

9 مئی مقدمات: نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب اسلم اقبال کی پشاور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

شائع February 21, 2024

پنجاب کے نامزد وزیر اعلیٰ اسلم اقبال نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی۔

وکیل کی جانب سے دائر درخواست پر آج ہی سماعت کرنے کی استدعا کی گئی ہے، میاں اسلم پنجاب میں مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025