• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Election 2024

ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی بالا دستی چاہتے ہیں، اسد قیصر

شائع February 22, 2024

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ الیکشن میں قوم کے ساتھ بہت بڑا کھلواڑ ہوا، ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی بالا دستی چاہتے ہیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نئی حکومت کی کیا ساکھ ہوگی؟کون اسے عزت دے گا، ہمارے لوگوں کو لالچ دےکر اپنے ساتھ ملا کر پنجاب حکومت بنائی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن میں قوم کے ساتھ بہت بڑا کھلواڑ ہوا، ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی بالا دستی چاہتے ہیں، عوام کا حق ہے اپنی قیادت چنے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025