• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C

نگران وزیراعظم کا نگران وفاقی کابینہ کے اراکین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

شائع February 22, 2024
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کے ارکان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

نگران وفاقی کابینہ کے الوداعی اجلاس کے بعد خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم آفس اور ہاؤس کے تمام افسران اور عملے کا شکرگزار ہوں، ہر مشکل صورتحال سے نمٹنے کے لیے کابینہ اور اسٹاف نے بھرپور معاونت کی۔

انہوں نے کہا کہ ملٹری سیکریٹری نے بہترین پیشہ وارانہ انداز میں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025