• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Election 2024

مریم نواز حلقہ این اے 119 لاہور کی نشست سے دستبردار، پارٹی ذرائع

شائع February 23, 2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز حلقہ این اے 119 لاہور کی نشست سے دستبردار ہوگئیں۔

پارٹی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز نے این اے 119 سے دستبرداری کا لیٹر الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، وہ پی پی 159 کی نشست سے وزارت اعلی کا عہدہ سنبھالیں گی۔

لاہور سےاین اے 119 اور پی پی 159 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئی تھیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025