• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Election 2024

اللہ کرے کہ صوبے کےلیےخدمت کا نیا دور شروع ہو، مریم نواز

شائع February 23, 2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ کرے کہ صوبے کےلیےخدمت کا نیا دور شروع ہو۔

مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچیں تو مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی نے پارٹی کی چیف آرگنائزر کا پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پنجاب کو ترقی کی راہ پر پھر سے گامزن کریں گے، مہنگائی کا خاتمہ کرکے عوام کو ریلیف دیں گ۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025