• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Election 2024

پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم این اے عاطف خان، شہرام ترکئی کی پشاور ہائیکورٹ آمد

شائع February 26, 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نو منتخب رکن قومی اسمبلی عاطف خان اور شہرام ترکئی اپنے خلاف درج مقدمات کے سلسلے میں پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔

پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی سماعت کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025