• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Election 2024

ہار جیت سیاست کا حصہ ہے، واک آؤٹ نہیں کرنا چاہیے، مریم نواز

شائع February 26, 2024

پاکستان مسلم (ن) کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے نامزد مریم نواز نے کہا ہے کہ ہار جیت سیاست کا حصہ ہے،واک آؤٹ نہیں کرنا چاہیے۔

ان کا یہ بیان سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پنجاب اسمبلی اجلاس کا واک آؤٹ کرنے پر سامنے آیا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین سنی اتحاد کونسل کے اراکین کو منانے چلے گئے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025