• KHI: Partly Cloudy 31.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 38°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 38°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.2°C
Live Election 2024

شہباز شریف کی مریم نواز کو وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد

شائع February 26, 2024 اپ ڈیٹ February 26, 2024 01:47pm

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے مریم نواز شریف کو وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق شہباز شریف نے مریم نواز کے لیے خصوصی دعاؤوں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مریم نواز صوبے کی ترقی کے لیے اپنا فعال کردار ادا کریں گی۔

کارٹون

کارٹون : 19 اپریل 2026
کارٹون : 17 اپریل 2026