• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Election 2024

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا رمضان پیکج ’نگہبان‘ شروع کرنے کا اعلان

شائع February 26, 2024 اپ ڈیٹ February 26, 2024 02:08pm

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نگہبان کے نام سے رمضان پیکج شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 75لاکھ سے زائد پیکٹس مستحقین کو گھروں پرفراہم کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026