• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Election 2024

مریم نواز کا لاہورمیں فری وائی فائی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

شائع February 26, 2024 اپ ڈیٹ February 26, 2024 02:39pm

نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں فری وائی فائی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں5سال میں5آئی ٹی سٹیز بنا کر جاؤں گی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026