• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Election 2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو صوبے کے 5 سالہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق بریفنگ

شائع February 27, 2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو صوبے کے 5 سالہ ترقیاتی پروگرام کی تفصیلات پر بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ کے دوران افسران نے نو منتخب وزیر اعلیٰ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں اور درپیش چیلنجز کے بارے میں آگاہ کیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025