• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Election 2024

مریم نواز کا بطور پہلی خاتون وزیر اعلی انتخاب: خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

شائع February 28, 2024

مریم نوازکی بطور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی بننے پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔

قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے جمع کروائی جس میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کی سیاسی جدوجہد اور جمہوریت کے لیے دی گئی قربانیاں بے مثال ہیں۔

اس میں کہا گیا کہ پنجاب کا یہ ایوان پر امید ہے کہ مریم نوازکے منتخب ہونے سے پنجاب کی خواتین سیاسی، سماجی، معاشی و قانونی طور پر مضبوط و خودمختار بنیں گی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025