• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Election 2024

قومی اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان کی حمایت میں نعرے

شائع February 29, 2024

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں، جو اب سنی اتحاد کونسل میں شامل ہیں۔

پی ٹی آئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو جاری کر دی، جس میں سنی اتحاد کونسل کے نومنتخب اراکین قومی اسمبلی ’عمران خان زندہ باد‘ کے نعرے لگا رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025